Tanzeem e Millat Pakistan

دعوت

تنظیمِ ملت پاکستان قران و سنت کی روشنی میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی بجا آوری کے لیے منظم ومتحرک ہے ۔ اس دور پر فتن میں ملت بیضا کو مستقبل کے خدشات و خطرات سے محفوظ رکھنا اس تنظیم کا اولیں نصب العین ہے ۔ علم کی جستجو اور تحقیقی اکتساب اس تنظیم کا طرہ امتیاز ہے ۔