Tanzeem e Millat Pakistan

جماعت

تنظیمِ ملت پاکستان کی بنیاد 27 رمضان المبارک 2020 ء کو رکھی گئی ۔ بانی تنظیم انجینئر حامد اقبال پراچہ نے موجودہ دور انحطاط میں محسوس کیا کہ اسلامی نشات ثانیہ کے لیےاز سر نو بیدار ہونے کی ضرورت ہے ۔ انھوں نے اپنے قریبی احباب کو اس قافلہ عزم و ہمت میں شمولیت کی دعوت دی ، جس کے نتیجے میں یہ کارواں عظمت رفتہ کی بازیابی کے لیے کوشاں ہے ۔ ۔ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا